انڈر 19ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز آج

 انڈر 19ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ  کے سیمی فائنلز آج

کوالالمپور(سپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں میں آج دونوں سیمی فائنلز کا فیصلہ ہوگا۔

Sorry, the video player failed to load.(Error Code: 101102)

 پہلا سیمی فائنل میچ دفاعی چیمپئن بھارت اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی انڈر19 ویمنز ٹیمیں مدمقابل ہونگی ۔میگا ایونٹ کا فائنل 2 فروری کو بایوماس اوول، کوالالمپور میں کھیلا جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں