افغان کرکٹر شاہ پور زادران ریٹائر

لاہور(سپورٹس ڈیسک )افغانستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ پور زادران انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے ۔
شاہ پور زادران نے 44 ون ڈے اور 36 ٹی ٹونٹی میچز میں افغانستان کی نمائندگی کی اور ون ڈے میں 43 اور ٹی ٹو نٹی میں 37 وکٹیں حاصل کیں۔