ایما راڈوکانو کا دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز

ایما راڈوکانو کا دبئی اوپن ٹینس  ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز

دبئی (سپورٹس ڈیسک)برطانوی ٹینس سٹار ایما راڈو کانو ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ انداز میں آغاز کرتے ہوئے۔۔

 دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔وائلڈ کارڈ پر انٹری حاصل کرنے والی راڈوکانو نے ابتدائی راؤنڈ میں یونان کی حریف کھلاڑی ماریہ سکاری کو شکست دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں