پی ایس ایل،آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی مد مقابل
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ 10 کے سلسلے میں گیارہواں میچ میں آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان نیشنل سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جائے گا۔
میچ رات 8 بجے شروع ہو گا۔ کراچی کنگز کو سابق آسٹریلوی جارح مزاج بیٹر ڈیوڈ وارنر لیڈ کر رہے ہیں ۔ پشاور زلمی مایہ ناز بیٹر بابر اعظم کی زیر قیادت میدان میں اترے گی۔