یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ ناروے اور سوئٹزرلینڈ کامیاب

 یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ   ناروے اور سوئٹزرلینڈ کامیاب

برن (سپورٹس ڈیسک)ناروے اور سوئٹزرلینڈ کی ویمنز فٹ بال ٹیموں نے یوئیفا ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ میں اپنے اپنے میچز جیت لئے ۔ ناروے نے فن لینڈجبکہ سوئٹزرلینڈ نے آئس لینڈ کو ہرایا۔

ناروے اور سوئٹزرلینڈ کی ویمنز فٹ بال ٹیموں نے یوئیفا ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ میں اپنے اپنے میچز جیت لئے ۔ ناروے نے فن لینڈجبکہ سوئٹزرلینڈ نے آئس لینڈ کو ہرایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں