فیفا کلب ورلڈ کپ،چیلسی کی ٹیم فائنل میں داخل
واشنگٹن (سپورٹس ڈیسک)جوا پیڈروکی شاندار کارکردگی کی بدولت چیلسی فٹ کلب کی ٹیم فیفا عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ برازیل کی فلومی ننسے فٹ بال کلب کی ٹیم ٹاپ 4 راؤنڈ میں ہار کر میگا ایونٹ سے باہر ہوگئی۔
چیلسی نے پہلے سیمی فائنل میچ میں حریف برازیلین کی ٹیم فلومی ننسے کو با آسانی 0-2 گول سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا ۔