پی سی بی کا ویسٹ انڈیز کیساتھ ون ڈے کی جگہ ٹی 20میچز پر زور

پی سی بی کا ویسٹ انڈیز کیساتھ ون  ڈے کی جگہ ٹی 20میچز پر زور

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کے ساتھ ون ڈے میچز کو ٹی 20 میں تبدیل کرانے کی کوشش شروع کردی۔

پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد کا کہنا ہے کہ آئندہ چند ماہ کے دوران بڑے ایونٹس ہونا ہیں، ہم ٹیم کو مختصر فارمیٹ میں مزید مواقع فراہم کرنے کیلئے ویسٹ انڈین بورڈ سے بات کر رہے ہیں،کوشش ہے کہ قومی ٹیم کو بین الاقوامی سطح پر زیادہ سے زیادہ ایکسپوژر دیا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں