یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ ، سویڈن اور جرمنی کی فتح
برن (سپورٹس ڈیسک)سویڈن اور جرمنی کی ویمنز فٹ بال ٹیموں نے یوئیفا ویمنز فٹ بال چیمپئن شپ میں اپنے اپنے میچز جیت لئے ۔
دونوں ٹیموں نے اپنے گروپ سی کے میچز جیتے ۔اس فتح کے ساتھ ہی دونوں ٹیمیں ٹاپ 16 راؤنڈ کے لئے بھی کوالیفائی کرچکی ہیں۔سویڈن نے حریف پولینڈ کو شکست دی ۔جرمنی نے ڈنمارک کی ٹیم کو ہرا دیا۔