پہلی نیشنل باڈی بلڈنگ اور فزیک سپورٹس چیمپئن شپ آج

پہلی نیشنل باڈی بلڈنگ اور  فزیک سپورٹس چیمپئن شپ آج

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیرِ اہتمام پہلی نیشنل باڈی بلڈنگ اور فزیک سپورٹس چیمپئن شپ اور اس کے ساتھ منعقد ہونے والا پہلا اینٹی ڈوپنگ آگاہی سیمینار آج لیاقت جمنازیم، پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد کیا جائے گا۔

ایونٹ میں ملک بھر سے باصلاحیت کھلاڑی سینئر، جونیئر، ماسٹر، ایتھلیٹک فزیک اور سپورٹس فزیک کیٹیگریز میں بھرپور انداز میں شرکت کرینگے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں