بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کی سرزمین پر تاریخی فتح
لندن(سپورٹس ڈیسک)بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کی سرزمین پر پہلی مرتبہ ٹی ٹونٹی سیریز اپنے نام کر لی۔۔۔
مہمان ٹیم نے 2022 میں پہلی مرتبہ انگلینڈ کو ون ڈے میں وائٹ واش بھی کیا تھا۔ مہمان ٹیم کو پانچ میچز پر مشتمل سیریز میں 3-1 سے سبقت حاصل ہے ۔