پاکستانی ٹیم کی مائیک ہیسن کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

پاکستانی ٹیم کی مائیک ہیسن کی  والدہ کے انتقال پر تعزیت

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم اور کوچنگ سٹاف وائٹ بال کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے کراچی میں اکٹھے ہوئے ۔

وائٹ بال کے تربیتی کیمپ کے آغاز سے قبل ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ کی جانب سے خصوصی عشائیہ دیا گیا۔ اجتماع کے دوران ہیسن کی مرحومہ والدہ کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی جب کھلاڑیوں اور عملے نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں