ریمکو ایونپول نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ جیت لیا
پیرس (سپورٹس ڈیسک)بیلجیئم کے سائیکل سوارریمکو ایونپول نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ جیت لیا۔
پانچویں مرحلے میں سائیکل سواروں نے فرانس میں کین سے کین تک کا 33 کلو میٹر فاصلہ طے کرنا ۔ ریمکو ایونپول نے فاصلہ 36منٹ اور 42سیکنڈز میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔