ٹریننگ کیمپ میں قومی ویمن کرکٹر عمیمہ سہیل کی سالگرہ منائی گئی

ٹریننگ کیمپ میں قومی ویمن  کرکٹر عمیمہ سہیل کی سالگرہ منائی گئی

کراچی(سپورٹس ڈیسک)قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عمیمہ سہیل 28برس کی ہوگئیں۔ ٹریننگ کیمپ کے دوران مقامی ہوٹل میںٹیم کی جانب سے عمیمہ سہیل کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عمیمہ سہیل 28برس کی ہوگئیں۔ ٹریننگ کیمپ کے دوران مقامی ہوٹل میںٹیم کی جانب سے عمیمہ سہیل کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں