انڈر 18 ایشیا کپ،پاکستان اور جاپان میں آج ٹائٹل کی جنگ
لاہور(سپورٹس ڈیسک)انڈر 18 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان اور جاپان ٹائٹل کی جنگ کیلئے مدمقابل ہونگے ۔چین کے شہر دازھو میں۔۔۔
کھیلے جانے والے انڈر 18 مینز ایشیا کپ کے سیمی فائنل میچ میں پاکستان نے ملائشیا کو سنسنی خیز مقابلے کے دوران شوٹ آؤٹ کے ذریعے تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی تھی۔