پاکستان بنگلادیش ٹی 20 سیریز ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان

پاکستان بنگلادیش ٹی 20 سیریز  ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک)بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔شائقین 300 سے 3 ہزار 500 ٹکا تک ٹکٹیں خرید سکتے ہیں۔ ٹکٹیں آج سے آفیشل ای ٹکٹ پلیٹ فارم کے ذریعے آن لائن دستیاب ہوں گی۔

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سیریز کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔شائقین 300 سے 3 ہزار 500 ٹکا تک ٹکٹیں خرید سکتے ہیں۔ ٹکٹیں آج سے آفیشل ای ٹکٹ پلیٹ فارم کے ذریعے آن لائن دستیاب ہوں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں