سراج کی گیند نے بین سٹوکس کو’’زندہ لاش‘‘بننے پر مجبور کردیا
لندن (سپورٹس ڈیسک)لندن کے تاریخی لارڈز سٹیڈیم میں انگلینڈ اور بھارت کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن بھارت کے فاسٹ باؤلر محمد سراج کی تیز گیند سیدھی انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس کے حساس جسمانی حصے پر لگی۔۔۔
لندن کے تاریخی لارڈز سٹیڈیم میں انگلینڈ اور بھارت کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن بھارت کے فاسٹ باؤلر محمد سراج کی تیز گیند سیدھی انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس کے حساس جسمانی حصے پر لگی، جس پر سٹوکس تکلیف کی شدت سے پچ پر زندہ لاش کی طرح سیدھے لیٹ گئے ۔