سری لنکااوربنگلہ دیش تیسرے ٹی 20میں آج مدمقابل

سری لنکااوربنگلہ دیش تیسرے  ٹی 20میں آج مدمقابل

کولمبو (سپورٹس ٖڈیسک ) سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج آر پریما داسا سٹیڈیم کولمبو میں کھیلا جائے گا،دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے ۔

 سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج آر پریما داسا سٹیڈیم کولمبو میں کھیلا جائے گا،دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں