شعیب بشیر کی جگہ لیام ڈاسن انگلش ٹیم میں شامل
اولڈٹریفورڈ (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ نے بھارت کے خلاف اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں شروع ہونے والے چوتھے ٹیسٹ کیلئے شعیب بشیر کی جگہ لیام ڈاسن کے نام کا اعلان کردیا۔
انگلینڈ نے یہ فیصلہ لارڈز ٹیسٹ کے دوران فیلڈنگ کے دوران شعیب بشیر کے بائیں ہاتھ میں فریکچر کے بعد کیا ہے ۔