بال ٹیمپرنگ کرکٹ کے ابتدا سے موجود ہے :قمراحمد
کراچی(سپورٹس ڈیسک)سپورٹس جرنلسٹ اور بین الاقوامی کرکٹ کمنٹیٹر قمر احمد نے کہا ہے کہ \"بال ٹیمپرنگ کا سلسلہ کرکٹ کی ابتدائی تاریخ سے موجود ہے۔
مغربی ٹیمیں اور کرکٹ بورڈز اکثر پاکستانی اور دیگر ایشیائی کھلاڑیوں کو نشانہ بناتے رہے ہیں، میچ فکسنگ ایک عالمی مسئلہ ہے اور اسے کسی ایک خطے تک محدود نہیں کیا جا سکتا۔