سویڈش اوپن ٹینس ،لوسیانو مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل
سٹاک ہوم (سپورٹس ڈیسک)اٹلی کے ٹینس کھلاڑی اور ایونٹ کے سکستھ سیڈڈ لوسیانو تادیو ڈارڈیری میں اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت اے ٹی پی سویڈش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔ لوسیانو نے میزبان حریف کھلاڑی الیاس یمر کو شکست د ی۔
اٹلی کے ٹینس کھلاڑی اور ایونٹ کے سکستھ سیڈڈ لوسیانو تادیو ڈارڈیری میں اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت اے ٹی پی سویڈش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔ لوسیانو نے میزبان حریف کھلاڑی الیاس یمر کو شکست د ی۔