تڈیج پوگاآر نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا بارہواں مرحلہ جیت لیا

 تڈیج پوگاآر نے ٹور ڈی فرانس  سائیکل ریس کا بارہواں مرحلہ جیت لیا

پیرس (سپورٹس ڈیسک)سلووینیاکے سائیکل سوار تڈیج پوگاآر نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا بارہواں مرحلہ جیت لیا۔ تڈیج نے فاصلہ 4 گھنٹے 21منٹ اور 19 سیکنڈز میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

سلووینیاکے سائیکل سوار تڈیج پوگاآر نے ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کا بارہواں مرحلہ جیت لیا۔ تڈیج نے فاصلہ 4 گھنٹے 21منٹ اور 19 سیکنڈز میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں