پنجاب یونیورسٹی کے وفد کی ورلڈ یونیورسٹی گیمز 2025 میں شرکت

پنجاب یونیورسٹی کے وفد کی ورلڈ  یونیورسٹی گیمز 2025 میں شرکت

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) پنجاب یونیورسٹی کا چھ رکنی وفد جرمنی میں منعقدہ ورلڈ یونیورسٹی گیمز 2025 میں شرکت کر رہا ہے۔

وفد میں یونیورسٹی ڈائریکٹر سپورٹس ڈاکٹر شبیر سرور بطور آفیشل شامل ہیں جبکہ ایتھلیٹکس کی دو کھلاڑی ندا کریم، ملالیکا شہزادی، سحر وائیں (جوڈو)، اریبہ جاوید (تائیکوانڈو) اور معظمہ حفیظ (تیراکی) بھی ایچ ای سی کے دستے کا حصہ ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں