ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز : پاکستان کی ویسٹ انڈیزکوہراکرتیسری کامیابی

 ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز : پاکستان کی ویسٹ انڈیزکوہراکرتیسری کامیابی

لندن (سپورٹس ڈیسک ) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی۔۔۔

ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلے جانے والے چوتھے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 49 رنز سے شکست دی،پاکستان کے 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز چیمپئنز کی ٹیم 7 وکٹوں پر 151 رنز بنا کر ہمت ہار گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں