انگلش پریمیئر لیگ،کرسٹل پیلس نے فلہم کو ہرا دیا

انگلش پریمیئر لیگ،کرسٹل  پیلس نے فلہم کو ہرا دیا

لندن (سپورٹس ڈیسک)کرسٹل پیلس نے انگلش پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں سخت مقابلے کے بعد فلہم کو 1-2 گول سے ہرا دیا۔

کرسٹل پیلس کی یہ لیگ میں ساتویں فتح ہے اور وہ 26 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر چوتھی پوزیشن پر موجود ہے ۔ واضح رہے کہ آرسنل کی ٹیم سب سے زیادہ 33پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں