فیفا عرب کپ 2025 ،سعودی عرب سیمی فائنل میں پہنچ گیا
دوحہ (سپورٹس ڈیسک)فیفا عرب کپ 2025میں میں سعودی عرب نے ایک سخت اور سنسنی خیز کوارٹر فائنل میچ کے اضافی وقت میں فلسطین کو دو ایک سے شکست دے دی۔۔۔
فیفا عرب کپ 2025میں میں سعودی عرب نے ایک سخت اور سنسنی خیز کوارٹر فائنل میچ کے اضافی وقت میں فلسطین کو دو ایک سے شکست دے دی۔دوحہ میں جاری عرب فٹبال کپ میں فلسطین کا سفر ختم ہو گیا ۔ سعودی عرب سیمی فائنل میں پہنچ گیا ۔