رونالڈو نے سعودی عرب میں پرتعیش ولاز خرید لیے

رونالڈو نے سعودی عرب  میں پرتعیش ولاز خرید لیے

ریاض (سپورٹس ڈیسک)لیجنڈ فٹبال سٹار کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی ساتھی جارجینا روڈریگز نے سعودی عرب میں دو پرتعیش ولاز خرید لیے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ رہائش گاہیں ریڈ سی ریزیڈنسز کا حصہ ہیں، جو نجی جزیروں پر قائم ہیں ،رونالڈو نے اس مقام کو ہر لحاظ سے غیرمعمولی قرار دیا اور کہا کہ پہلی ہی آمد پر انہیں اور جارجینا کو اس جزیرے کی فطری خوبصورتی سے خاص لگا محسوس ہوا۔ ایک ولا کی کم از کم قیمت تقریباً ایک ارب 15کروڑ روپے سے زائد ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں