تھائی لینڈ انٹرنیشنل روئنگ‘ پاکستانی روئرز کے 14گولڈ میڈل

تھائی لینڈ انٹرنیشنل روئنگ‘ پاکستانی روئرز کے 14گولڈ میڈل

پاکستانی روئرز نے مختلف کیٹیگریز میں 14 گولڈ، 4 سلور، 2 برانز میڈل جیتے

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی روئرز نے تھائی لینڈ انٹرنیشنل روئنگ ریگاٹا میں 14گولڈ میڈل سمیت 20 میڈلز اپنے نام کر لیے ۔ تھائی لینڈ میں انٹرنیشنل روئنگ ریگاٹا کا انعقاد کیا گیا جس 3 روزہ ایونٹ میں 8 ممالک کے 200 سے زائد روئرز نے حصہ لیا۔ایونٹ میں پاکستانی روئرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور مختلف کیٹیگریز میں 14 گولڈ، 4 سلور اور 2 برانز میڈل حاصل کیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں