باکسنگ ڈے ٹیسٹ ، ٹڈ مورفی اور رچرڈسن آسٹریلوی سکواڈ میں شامل

 باکسنگ ڈے ٹیسٹ ، ٹڈ مورفی اور  رچرڈسن آسٹریلوی سکواڈ میں شامل

کینبرا (سپورٹس ڈیسک)کرکٹ آسٹریلیا نے 26 دسمبر سے میلبورن میں ہونے والے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم میں دو اہم تبدیلیاں کی ہیں۔

نوجوان آف سپنر ٹڈ مورفی اور تیز گیندباز جے رچرڈسن کو سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے جبکہ تجربہ کار سپنر نیتھن لیون اور کپتان پیٹ کمنز کو ٹیم سے باہر کر دیا گیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں