اندازہ نہیں تھا ایسا یکطرفہ کھیل ہوگا:سرفراز احمد

اندازہ نہیں تھا ایسا یکطرفہ  کھیل ہوگا:سرفراز احمد

کراچی(سپورٹس ڈیسک)قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے مینٹور اور سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اندازہ نہیں تھا کہ ایسا یکطرفہ کھیل ہوگا۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انڈر19 ٹیم کی کامیابی کا کریڈٹ کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کو جاتا ہے ۔ لڑکوں سے کہا تھا کہ نیچرل گیم کھیلیں، کھلاڑیوں کو بتایا تھا کہ کھل کر کھیلیں جو بھی نتیجہ آئے ، ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہونگے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں