جوفرا آرچر انجری کے باعث ایشز سیریز سے باہر
میلبورن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے لئے بری خبر یہ ہے کہ فاسٹ باؤلر جوفراآرچر فٹنس مسائل کے باعث ایشز سیریز کے بقیہ میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔
آرچر کو سائیڈ سٹرین کی وجہ سے سیریز کے باقی میچز سے باہر کر دیا گیا ہے ۔ اس کے ساتھ ہی بلے باز اولی پوپ کو چوتھے ٹیسٹ کے لیے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے ۔