امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے  اطالوی اداکار سے شادی کرلی

فلوریڈا (سپورٹس ڈیسک)امریکا کی بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار وینس ولیمز نے فلوریڈا میں اطالوی اداکار آندریا پریٹی سے شادی کرلی۔

45 سالہ وینس ولیمز نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی شادی کا باضابطہ اعلان کیا۔ وینس ولیمز اور آندریا پریٹی گزشتہ ہفتے کے آخر میں فلوریڈا کے شہر پام بیچ میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ، جہاں شادی کی تقریبات 6 دن تک جاری رہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں