عبدالقادر پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

عبدالقادر پاکستان بلیئرڈ اینڈ  سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن نے عبدالقادر میمن کو نیا صدر منتخب کرلیا ہے۔

 پی بی ایس اے کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ذوالفقار علی رمزی ذاتی مصروفیات کی بناء پر ایسو سی ایشن کی صدارت سے مستعفی ہوگئے تھے ۔عبدالقادر میمن اس سے قبل پی بی ایس اے کے سینئر نائب صدر اور اعزازی خزانچی کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں