شاہد آفریدی کراچی چھوڑ کر مستقل طور پر اسلام آباد منتقل

شاہد آفریدی کراچی چھوڑ کر  مستقل طور پر اسلام آباد منتقل

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی چھوڑ کر مستقل طور پر اسلام آباد منتقل ہونے کی تصدیق کردی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور پاکستان کرکٹ نے دنیا بھر میں عزت، مقام اور شناخت دی۔ میری خواہش ہے کہ اب پاکستان کرکٹ اور ملک کو کچھ واپس لوٹا سکوں، میں فی الحال سیاست میں نہیں آرہا۔انہوں نے کہاکہ محض رسمی عہدے میرے لیے کوئی کشش نہیں رکھتے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں