28 برس بعد آسٹریلین اوپن میں انڈونیشیا کی کامیابی

28 برس بعد آسٹریلین اوپن  میں انڈونیشیا کی کامیابی

میلبورن (سپورٹس ڈیسک)انڈونیشیا کی غیر معروف ٹینس کھلاڑی جینس تجن نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔۔۔

 آسٹریلین اوپن میں تاریخ رقم کر دی۔23 سالہ جینس تجن نے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی راؤنڈ میچ میں کینیڈا کی 22ویں سیڈ لیلا فرنانڈیز کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں رسائی حاصل کر لی۔ جینس تجن گزشتہ 28 برس میں آسٹریلین اوپن میں میچ جیتنے والی پہلی انڈونیشین کھلاڑی بن گئی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں