پرو ہاکی لیگ، پی ایس بی نے ہاکی ٹیم کو این او سی جاری کردیا

پرو ہاکی لیگ، پی ایس بی نے  ہاکی ٹیم کو این او سی جاری کردیا

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پی ایس بی نے ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے لیے باضابطہ طور پر این او سی جاری کر دیا ہے۔۔۔

پی ایس بی نے ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کے لیے باضابطہ طور پر این او سی جاری کر دیا ہے ۔ ٹیم 4 سے 15 فروری تک ہوبارٹ، آسٹریلیا میں دوسرے مرحلے میں شرکت کرے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں