ورلڈ کرکٹ پاکستان کے بغیر نہیں چل سکتا:بھارتی میڈیا

ورلڈ کرکٹ پاکستان کے بغیر  نہیں چل سکتا:بھارتی میڈیا

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ ورلڈ کرکٹ پاکستان کے بغیر نہیں چل سکتا، ہمیں نہ چاہتے ہوئے۔۔

 بھی ان سے ہاتھ ملانا پڑے گا اور گلے ملنا پڑے گا۔ پاکستان اور آئی سی سی کے درمیان معاملات طے ہونے کے بعد بھارتی میڈیا نے کہا کہ پاکستان نے سفارتی و سٹریٹجک طریقے سے بنگلادیش کو جیت لیا۔بھارتی میڈیا نے کہا کہ پاکستان نے کمزور ہو کر بھی شرائط منوالی ہیں۔ یہ انڈیا کی بے عزتی ہے ۔بھارتی میڈیا میں حارث رؤف کے اشارے کا حوالہ بھی دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں