پاکستان سپورٹس بورڈ کی سالانہ رپورٹ جاری

پاکستان سپورٹس بورڈ کی  سالانہ رپورٹ جاری

لاہور(دی رپورٹر)پاکستان سپورٹس بورڈ نے سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں ڈائریکٹر جنرل محمد یاسر پیرزادہ کی قیادت میں ہونے والی وسیع اصلاحات اور ادارہ جاتی تبدیلیوں کو اجاگر کیا گیا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق پی ایس بی نے روایتی انتظامی انداز سے ہٹ کر کارکردگی پر مبنی، شفاف اور کھلاڑی دوست نظام کی بنیاد رکھی ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اقدامات پاکستان میں کھیلوں کے فروغ، شفافیت کے قیام اور ایتھلیٹس کی کارکردگی میں بہتری کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں