ورلڈ کپ میں آج مزید تین میچ کھیلے جائیں گے

 ورلڈ کپ میں آج مزید  تین میچ کھیلے جائیں گے

پالے کیلی (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج مزید تین میچ کھیلے جائیں گے ۔

 پہلا میچ گروپ ڈی کی ٹیموں نیوزی لینڈ اور کینیڈا کے درمیان چنئی میں کھیلا جائے گا۔دوسرے میچ میں گروپ بی کی ٹیمیں آئرلینڈ اور زمبابوے پنجہ آزمائی کریں گی ، تیسرا اور آخری میچ گروپ سی کی ٹیموں سکاٹ لینڈ اور نیپال کے درمیان ممبئی میں کھیلا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں