فرحان ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں سنچری بنانیوالے دوسرے پاکستانی

 فرحان ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں سنچری  بنانیوالے دوسرے پاکستانی

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)صاحبزادہ فرحان ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی تاریخ میں سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بیٹر بن گئے ۔

صاحبزادہ فرحان نے نمیبیا کے خلاف گروپ مرحلے کے اہم میچ میں 100 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی وہ احمد شہزاد کے بعد ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں سنچری بنانے والے دوسرے پاکستانی بلے باز بھی بن گئے ہیں۔احمد شہزاد نے 2014 ورلڈکپ میں بنگلادیش کے خلاف سنچری سکور کی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں