جارجیا پلیمر زمبابوے کے ویمنز سکواڈ میں شامل

جارجیا پلیمر زمبابوے کے  ویمنز سکواڈ میں شامل

ویلنگٹن (سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کی بیٹر جارجیا پلیمر کو کندھے کی چوٹ کی وجہ سے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز سے۔۔

 باہر ہونا پڑا۔ جارجیا پلیمر کو یہ چوٹ انھیں زمبابوے کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کی تربیت کے دوران لگی تھی، پلیمر کندھے کی چوٹ کے باعث وہ دوسرے اور تیسرے ٹی ٹوٹی میچز میں بھی حصہ نہیں لے سکیں تھی۔بیلا جیمز، جنہیں تیسرے ٹی ٹونٹی سے پہلے بطور بیٹر بلایا گیا تھا، ون ڈے میچز کے لیے جارجیا پلیمر کی جگہ سکواڈ میں برقرار رہیں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں