نیشنل اوپن پولو چیمپین شپ کا فائنل آج کھیلا جائیگا
لاہور(سپورٹس ڈیسک ) 63ویں الائیڈ بنک نیشنل اوپن پولو چیمپین شپ کا فائنل آج اتوار کو کھیلا جائیگا۔
لاہور پولو کلب میں کھیلے جانیوالے فائنل میں ایف جی پولو کا مقابلہ ڈائمنڈ/ماسٹر پینٹس پولو ٹیم سے ہوگا جو سہ پہر تین بجے کھیلا جائیگا۔