وسیم ملتان سلطانز، سلمان اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے

 وسیم ملتان سلطانز، سلمان اسلام  آباد یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے ایک اور پلیئر ٹریڈ ہوگئی۔

 اس مرتبہ اسلام آباد یونائٹیڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان پلیئرز ٹریڈ مکمل ہوئی ہے جس کے تحت محمد وسیم جونیئر ملتان سلطانز جبکہ سلمان مرزا اسلام آباد یونائٹیڈ کا حصہ بن گئے ۔سلمان مرزا کے ساتھ نثار احمد بھی اسلام آباد یونائٹیڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں