پاک بنگلہ دیش تیسراون ڈے آج جیتنے والی ٹیم سیریز کی فاتح ہوگی

پاک بنگلہ دیش تیسراون ڈے آج  جیتنے والی ٹیم سیریز کی فاتح ہوگی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان اوربنگلہ دیش ون ڈے سیریزکاتیسرااورآخری میچ آج میرپورمیں کھیلاجائیگا،دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ جیت رکھاہے۔

اس لئے آج کامیچ فائنل کی شکل اختیارکرگیاہے ،میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر سواایک بجے شروع ہوگا اورجیتنے والی ٹیم سیریز کی فاتح قرارپائے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں