اظہر علی پشاور زلمی کے فیلڈنگ کوچ

اظہر علی پشاور زلمی کے فیلڈنگ کوچ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو ٹیم مینجمنٹ کا حصہ بنالیا ہے ۔پشاور زلمی نے اظہر علی کو پی ایس ایل 11 کے لیے ٹیم کا فیلڈنگ کوچ مقرر کیا ہے ۔

پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو ٹیم مینجمنٹ کا حصہ بنالیا ہے ۔پشاور زلمی نے اظہر علی کو پی ایس ایل 11 کے لیے ٹیم کا فیلڈنگ کوچ مقرر کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں