ایرانی صدر سپر سٹور پہنچ گئے ، شہریوں سے ملاقات

ایرانی صدر سپر سٹور پہنچ گئے ، شہریوں سے ملاقات

مسعود پزشکیان کو اپنے درمیان دیکھ کر شہریوں کا اظہار مسرت ، ہاتھ ملایا صدر نے لوگوں کی خیریت دریافت کی، شہریوں نے سیلفیاں بھی بنوائیں

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر مسعود پزشکیان جنگ کے سائے میں تہران کے سپرسٹور پہنچ گئے ،انہوں نے شہریوں سے ملاقات کی اورانکی خیریت دریافت  کی ، سپرمارکیٹ میں صدر مسعود پزشکیان کو دیکھ کر شہریوں نے خوشی کا اظہار کیا اور ہاتھ ملایا، اس موقع پر موجود شہریوں نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں