ٹور سنوکر چیمپئن شپ ،جان ہِگنز نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
مانچسٹر (سپورٹس ڈیسک)سکاٹ لینڈ کے کیوئسٹ اوردفاعی چیمپئن جان ہِگنز ٹور چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ میں مارک ولیمز کو 8-10 فریم سے شکست دے کر کوارٹر فائنل پہنچ گئے ۔جان نے ابتدائی 2 فریمز ہار کر اگلے 7فریمز جیت لئے۔
سکاٹ لینڈ کے کیوئسٹ اوردفاعی چیمپئن جان ہِگنز ٹور چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ میں مارک ولیمز کو 8-10 فریم سے شکست دے کر کوارٹر فائنل پہنچ گئے ۔جان نے ابتدائی 2 فریمز ہار کر اگلے 7فریمز جیت لئے۔