پاکستان سپر لیگ میں آج دو میچوں کا فیصلہ ہو گا

پاکستان سپر لیگ میں  آج دو میچوں کا فیصلہ ہو گا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں آج مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا۔ پہلا میچ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ جبکہ دوسرا میچ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائیگا۔

پہلا میچ دوپہر 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہو گا۔ دوسرا میچ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان رات 7 بجے شروع ہو گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں