چارتھ اسالنکا پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے

 چارتھ اسالنکا پاکستان  سپر لیگ کا حصہ بن گئے

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)سری لنکن کرکٹر چارتھ اسالنکا پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے ۔پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے سری لنکن آل رانڈر کو سائن کر لیا ہے ۔

اسالنکا کو انجرڈ پرویز حسین ایمون کے متبادل کے طور پر سائن کیا گیا ہے ۔اسالنکا 17 اپریل کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ سے قبل فرنچائز لاہور قلندرز کو جوائن کرلیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں