ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن پاکپتن کو شوکاز نوٹس
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں پی سی بی رولز کی مبینہ خلاف ورزی پر صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن پاکپتن کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کے خلاف درخواست عدالت نے درخواست گزار کو متعلقہ فورم پر رجوع کرنے کی ہدایت کردی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے رشید احمد کی درخواست پر سماعت کی ۔
لاہور ہائیکورٹ میں پی سی بی رولز کی مبینہ خلاف ورزی پر صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن پاکپتن کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کے خلاف درخواست عدالت نے درخواست گزار کو متعلقہ فورم پر رجوع کرنے کی ہدایت کردی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے رشید احمد کی درخواست پر سماعت کی ۔