محسن گیلانی کی فیفا کانگریس سے قبل حکام سے ملاقاتیں

محسن گیلانی کی فیفا کانگریس  سے قبل حکام سے ملاقاتیں

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی کی فیفا کانگریس سے قبل جرمن، کینیڈین، چینی ، تاجک حکام سے ملاقاتیں،جرمنی نے پاکستانی کھلاڑیوں اور کوچز کو تربیت جبکہ چین نے پاکستان کو فٹسال ٹریننگ میں تعاون کی پیشکش کردی۔

ملاقاتوں میں جرمن فٹبال ایسوسی ایشن کی پاکستان کو مکمل تعاون کی پیشکش کی۔کینیڈا ساکر سے گراس روٹ فٹبال اور کوچنگ کورسز پر تبادلہ خیال سمیت کینیڈا میں نمائشی میچز کے انعقاد پر بھی بات چیت کی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں